کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے جنرل سیکریٹری رضا ہاروں کی ہمشیرہ گزشتہ روز انتقال کرگئیں۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس پی کے رہنما رضا ہارون کی ہمشیرہ کے انتقال پر مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی سمیت پارٹی عہدیداران نے دکھ کا اظہار کیا جبکہ ایم کیو ایم کے سنیئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے رضاہارون کو فون کر کے ہمشیرہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت کی۔
خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔