کراچی: مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات
تین روز بعد فرانزک رپورٹ تیار کرلی گئی
حملے میں استعمال ہونے والا اسلحہ پہلی بار کسی واردات میں استعمال ہوا. رپورٹ
حملہ آوروں نے واردات میں دو نائن ایم ایم پستول استعمال کیے.رپورٹ
کراچی: ایک پستول سے 9 جبکہ دوسرے سے 6 گولیاں چلائی گئی۔ رپورٹ
کراچی: حملہ آوروں نے 125 سی سی کی تین موٹر سائیکلیں استعمال کیں
کراچی: حملہ آوروں نے سنگر چورنگی سے پیچھا کیا اور پیچھا کرنے کے بعد نیپا چورنگی کے قریب حملہ کر دیا
https://zaraye.com/firing-in-karachi-taqi-usmani-is-safe/
