کراچی میں اچانک ٹارگٹ کلنگ اورفائرنگ کےواقعات میں اضافہ، فیڈرل بی ایریا کے علاقے یوسف پلازہ کےقریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔
مسلح افراد نے جاں بحق شخص کےسرپرگولی لگی ہے، فائرنگ سےجاں بحق شخص ریڑھی بان تھا، بظاہرواقعہ ٹارگٹ کلنگ کالگتاہے،تحقیقاتی جاری ہیں،پولیس
فائرنگ کےواقعات میں آج جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد2 جبکہ گزشتہ روز سے اب تک 6 ہوگئی۔ دوسری جانب عوامی کالونی سےعمررسیدہ خواجہ سراکی تشددزدہ لاش ملی تھی
