اویس ٹپی گرفتاری، ذرائع نیوز کا اعزاز برقرار، ہمارے باخبر ذرائع سب سے آگے

ذرائع نیوز کو مصدقہ ذرائع سے خبر موصول ہوئی تھی کہ سابق صدر آصف زرداری کے منہ بھولے بھائی اویس ٹپی کو انٹرپول کی مدد سے نیب نے حراست میں لے لیا۔

اب سے کچھ دیر پہلے نیب اور پاکستانی حکام نے اویس ٹپی کی گرفتاری کی باضابطہ تصدیق کرتے ہوئے ہماری خبر اور ذرائع پر مہر ثبت بیٹھا دی۔

ذرائع نیوز پر اعتماد کرنے والے قارئین کا شکریہ، ہمارے ساتھ رہیں اور ہم سے جڑے رہے۔

https://zaraye.com/ppp-owais-tappi-arrest-interpol/