Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو ملنے والے انصاف کا پوسٹ‌ مارٹم | زرائع نیوز

سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو ملنے والے انصاف کا پوسٹ‌ مارٹم

سانحہ ساہیوال کے متاثرین کو انصاف مل گیا۔۔ وزیراعظم نے ماں اور باپ کو اپنی آنکھوں کے سامنے قتل ہوتے دیکھنے والے دونوں معصوم بچوں اور ان کے خاندان کو اپنی دہلیز پر بلا کر انصاف کا چیک دیا۔۔ دیکھیے چند روز پہلے وزیراعظم نے ایک حدیث نبوی ﷺ شیئر کی تھی۔ 

نامور خاتون صحافی عاصمہ شیزازی نے وزیراعظم کو یاد دہانی کرادی کہ غریب اور امیر کے لیے علیحدہ قانون ہے۔