موبائل فون بنانے والی کمپنی اوپو نے اپنا نیا فون سیٹ متعارف کرادیا جسے اہف 11 پرو کا نام دیا گیا ہے۔
جدید فیچرز اور کیمرے سے آراستہ نیا پاکستان میں موجود اوپو کی تمام آؤٹ لیٹ پر دستیاب ہیں جہاں سے صارف انہٰں خرید سکتے ہیں۔ اوپو کی جانب سے موبائل کے فیچر پر مبنی ویڈیو بھی جاری کی گئی۔
متعارف کرائے گئے فون کی قیمت 55 ہزار کے قریب مقرر کی گئی، تین رنگ کی کیسنگ والے فون کا کیمرہ زبردست ہے۔
تعارفی ویڈیو دیکھیں
Tell us your reason to buy the all new #F11Pro? Be the first one to grab the spectacular #F11Pro. Available in stores near you!
— OPPO Pakistan (@OPPOPakistan) April 19, 2019
