Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اداکارہ سجل علی کو ساتھیوں نے زبردستی شراب پلا دی | زرائع نیوز

اداکارہ سجل علی کو ساتھیوں نے زبردستی شراب پلا دی

کراچی میں ہونے والے ایک کیٹ واک پروگرام کے اختتام پر معروف پاکستانی اداکارہ کو شراب پینے کی پیش کش کی گئی تو انہوں نے صاف انکار کردیا۔

واک میں حصہ لینے والے ایک ماڈل نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ وہ حال ہی میں منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں سجل علی کے ساتھ ریمپ پر واک کررہے تھے۔

ذرائع نمائندے کو ماڈل کے دوست کے توسط سے خبر ملی کہ پروگرام کے بعد آرگنائزر سمیت دیگر نے اداکارہ کی طرف شراب کا گلاس بڑھایا تو انہوں نے انکار کرتے ہوئے یہ کہا کہ ’’ابھی عمرے پر سے آئیں ہوں شراب نہیں پیئوں گی‘‘۔

’’ ابھی عمرے پر سے آئی ہوں شراب نہیں پیئوں گی ‘‘

ساتھی ماڈلز اور آرگنائزر کے مسلسل اصرار پر سجل علی کو اُن کی ضد کے آگے ہتھیار ڈالنا پڑھے اور انہوں نے مجبورا گلاس اٹھا لیا۔ ماڈل نے بتایا کہ سجل نے بسم اللہ پڑھ کر گلاس اٹھایا اور ایک سانس میں پورا پیک الٹ کر اللہ سے توبہ بھی کی۔

https://zaraye.com/is-actor-saboor-ali-try-to-commit-suicide/

ماڈل کا کہنا تھا کہ اُس سمیت دیگر نوجوان ماڈلز کو یہ حرکت کافی ناگوار گزری کیونکہ جب سجل نے شراب نوشی سے منع کردیا تھا تب آرگنائزر اور ساتھیوں کو اصرار نہیں کرنا تھا، ایک نوجوان ماڈل نے اس بات پر احتجاج بھی ریکارڈ کرایا۔ یاد رہے کہ سجل علی وہ اداکارہ ہیں جنہوں نے مختصر عرصے میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا اور مختلف ڈراموں سمیت اشتہارات میں بھی کام کیا۔