کراچی /ضلع سٹی
افغانی ڈکیت گینگ گرفتار/کھارادر
ضلع سٹی کھارادر پولیس کی بڑی کاروائی دوکان لوٹنے والا تین رکنی افغانی ڈکیت گینگ گرفتار
افغانی ڈکیت گینگ سے ایک ریپیٹر(اسمال گن) ایک پستول لوٹے گئے موبائل فونز اور دیگر سامان برآمد
ملزمان سے لاکھوں روپے کے لوٹے گئے قیمتی موبائل فون برآمد کرلئے گئے ہیں
ملزمان کو سی سی ویڈیو میں لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ہے
ملزموں سے ملنے والے ریپیٹر (اسمال گن)ڈکیت گینگ نے آرام باغ میں دوکان سے چوری کیا تھا
تینوں ڈکیت افغانی ہیں
مقدمات درج تحقیقات جاری۔
پولیس حکام
