کراچی : میئر کراچی وسیم اختر اور مرتضیٰ وہاب نے پریس کانفرنس کر کے ایک دوسرے پر سنگین الزامات لگائے، مشیر اطلاعات سندھ جس کو حکومتی کارکردگی بتاتے رہے اُس کے بارے میں میئر نے کھل کر اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔
کراچی کی کرپشن، ایم کیو ایم اور پی پی نے ایک دوسرے کے پردے فاش کردیے، ویڈیو
