صبر کا پیمانہ لبریز، موبائل تاجر حکومتی اقدام کے خلاف، شدید احتجاج

کراچی: موبائل ڈیلرز نے پی ٹی اے کی جانب سے غیر رجسٹرڈ موبائل فون بند ہونے کے بعد شدید احتجاج کیا ور دھرنا بھی دیا جس میں حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ 

رضوان عامر کا کہنا تھا کہ پی ٹی اےنےغیررجسٹرڈکیساتھ رجسٹرڈموبائل فونزبندکردیئے، موبائل فونزبندکیےجانےسےکاروبارٹھپ ہوگیا، پی ٹی اےنےموبائل فونزبندکرکےڈیلرزکامعاشی قتل کررہاہے، حکومت فوری طورپی ٹی اےکےغیرقانونی اقدامات کانوٹس لے، مطالبات فوری حل نہ ہوئےتوپی ٹی اےکےدفاترپردھرنادینگے۔