Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the wordpress-seo domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6114
یکم رمضان، پاکستان بھر میں چھٹی ہوگی نوٹی فکیشن جاری |

یکم رمضان، پاکستان بھر میں چھٹی ہوگی نوٹی فکیشن جاری

یکم رمضان، پاکستان بھر میں چھٹی اور بینک کے اوقاتِ کار کا اعلان

پاکستان بھر میں رمضان المبارک کے پہلے روز تعطیل کا اعلان کردیا گیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے وزارت مذہبی امور کی سفارش پر زکوہ کا نصاب لاگو کردیا جس کے تحت کل سیونگ اکاونٹس رکھنے والے کھاتے داروں کے اکاونٹس سے چوالیس ہزار کا ڈھائی فیصد کاٹ لیا جائے گا۔

کل ملک بھر کے تمام بینکس پبلک ڈیلئنگ کے لیے مکمل بند رہیں گے جبکہ پرسوں سے پیر تا جمعہ صبح 10 سے دوپہر ڈیڑھ بجے جبکہ جمعے کو 9 تا 1 مقرر کی گئی ہے۔

علاوہ ازیں سرکاری دفاتر کے اوقات بھی صبح 10 سے شام چار بجے تک رکھے گئے، یہ ٹائمنگ پیر تا جمعرات ہوں گے۔ سرکاری دفاتر جمعے کے روز ایک بجے بند ہوجائیں گے۔


نوٹ: آپ اپنی خبریں، پریس ریلیز ہمیں ای میل zaraye.news@gmail.com پر ارسال کرسکتے ہیں، علاوہ ازیں آپ ہمیں اپنی تحاریر / آرٹیکل اور بلاگز / تحاریر / کہانیاں اور مختصر کہانیاں بھی ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ کی بھیجی گئی ای میل کو جگہ دی جائے گی۔