شوبز شخصیات کی امت مسلمہ کو رمضان کی مبارکباد

دنیا بھر کے مسلمانوں کے لئے رحمتوں اور برکتوں والے مہینے کی آمد ہوچکی ہے، لوگ اپنے عزیزوں کو مبارکباد  دے رہے ہیں، اسی خوشی کے موقع پر شوبز شخصیات اپنے مداحوں کو مبارک باد دینا نہ بھولے۔