لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی حکومت کے ترجمان شہباز گل پر الزام عائد ہوا ہے کہ انہوں نے پاکستان اور امریکا میں خواتین کو ہراساں کیا جس کی وجہ سے انہیں دونوں ہی ممالک میں سزا کاٹنی پڑی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر موجود نامور پروفیسر اور ماہر نفسیات آر اے شہزاد نے تحریک انصاف کے سابق سوشل میڈیا ونگ کے سرکردہ فرحان ورک کو ٹیگ کر کے شہباز گل سے متعلق انکشافات کے انبار لگائے اور انہوں نے کہا کہ اگر میں جھوٹا ہوں تو تردید کروادیں۔ دو روز گزر جانے کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کوئی تردید سامنے نہیں آئی۔
https://twitter.com/RAShahzad1/status/1127602203831750656
شہزاد نے دعویٰ شہباز گل کا اصلی نام شہباز شبیر تھا انہوں نے قائد اعظم یونیورسٹی اور امریکی یونیورسٹی میں جنسی ہراسانی کے کیسز میں نامزد ہونے کے بعد اپنا نام تبدیل کیا۔
https://twitter.com/RAShahzad1/status/1127549182389174272
شہبازگل کو پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ تک کون لایا؟
یہ بھی دعویٰ سامنے آیا کہ شہباز گل کی دو برس قبل دبئی میں معید پیرزادہ سے اُس وقت ملاقات ہوئی جب وہ جائیداد پر بے ہوش والے کے انگوٹھے لگواتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے، بعد ازاں وہ دونوں پاکستان آئے یوں پروفیسر شہباز شیبر شہباز گل بنے اور پھر اُن کے نئے سفر کا آغاز ہوا۔
شہزاد کے دیگر ٹویٹس
https://twitter.com/RAShahzad1/status/1127628043797827588
https://twitter.com/RAShahzad1/status/1127645616341958656
https://twitter.com/RAShahzad1/status/1127661151200980993
https://twitter.com/RAShahzad1/status/1127812621904883712
