مارول یونیورس سے جڑی ایکس مین سیریز کی نئی فلم ’’ڈارک فینکس‘‘ 7 جون کو ریلیز کی جائے گی ۔
ہالی ووڈ ایڈونچر فلم “ڈارک فینکس” میں 1992 کا زمانہ دکھایا گیا ہے، جس میں سُپر ہیروز کا ایک گروپ دنیا کو بچانے کے لئے خطرناک مشنز پرجاتا ہے۔
اس خطرناک مشن میں حادثے کےنتیجے میںجین گرےمرتے مرتے بچتی ہیں، جس کے بعد جین گے” کی شخصیت مثبت سے منفی ہو جاتی ہے اور وہ ایک طاقتور وِلن کے روپ میں سامنے آتی ہیں۔
اب دنیا کو بچانے کے لئے ایکس مین کو دوست سے طاقت ور ترین دشمن میں تبدیل ہونے والی جین گرے کا سامنا کرنا ہوگا۔
ایکس مین سیریز کی نئی فلم ’’ڈارک فینکس‘‘ 7 جون کو ریلیز کی جائے گی
