Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
نواب میر سراج رائیسابی کا بیٹا شکل سے پاکستانی کیوں‌ نہیں لگتا ہے؟‌ وجہ جانیے | زرائع نیوز

نواب میر سراج رائیسابی کا بیٹا شکل سے پاکستانی کیوں‌ نہیں لگتا ہے؟‌ وجہ جانیے

کوئٹہ، بلوچستان کی نامور شخصیت میر شہید سراج رائیسانی کے صاحبزادے نے دلچسپ بات بتاتے ہوئے تمام معمہ حل کردیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر انہوں نے بتایا کہ اکثر لوگ مجھے سے پوچھتے ہیں آپ شکل سے پاکستانی نہیں لگتے۔ جمال خان رائیسانی نے لکھا کہ میں اُن سب دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ

’’میری والدہ تھائی لینڈ سے تعلق رکھتی ہیں‘‘۔

انہوں نے کہا کہ اُن کے نزدیک پاکستان بھی اُن کا گھر ہے اور اسی پاکستان کی محبت میں میری والدہ نے اپنا بڑا بیٹا اور اپنا شوہر پاکستان کیلئے قربان کیے