Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ہانیہ عامر توجہ کی طلبگار ہیں، یاسر حسین | زرائع نیوز

ہانیہ عامر توجہ کی طلبگار ہیں، یاسر حسین

گزشتہ چند دنوں یاسر حسین نے ہانیہ عامر کی تصویر کا مذاق اڑاتے ہوئے انہیں دانے دار قرار دیا تھا جس کے رد عمل میں ہانیہ عامر نے کہا تھا کہ ’’معاف کیجیے گا میرے دوست کو آج کل نامناسب مذاق کرنے کی عادت ہوگئی ہے‘‘۔
اب ایک بار پھر یاسر حسین نے انسٹا گرام اسٹوری پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ’اگر میرے کسی دوست کو میری کوئی بات یا مذاق بُرا لگے تو برائے مہربانی مجھے کال کریں اور ڈانٹیں تو میں پوسٹ خارج کردوں گا۔
یاسر حسین نے ہانیہ عامر پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی غلطی پر معافی بھی مانگوں گا لیکن برائے مہربانی ’توجہ کے طالب‘ لوگوں کی طرح سوشل میڈیا پر جنگ شروع نہ کریں۔