Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
موبائل کے چکر میں‌ بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل | زرائع نیوز

موبائل کے چکر میں‌ بیٹے کے ہاتھوں باپ قتل

لاہور: گمشدہ موبائل کا پوچھنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا۔

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت کے رہائشی خالد محمود نے موبائل گم ہونے پر اپنے بیٹے ساجد محمود کو ڈانٹا، خالد کو شک تھا کہ بیٹے نےموبائل کسی لڑکی کو دیا، بعد ازاں خالد چھت پر جا کر سو گیا کچھ دیر بعد بیٹے ساجد نے والد کے سر پر کسی بھاری چیز سے وار کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر مقدمہ درج کر کے نعش مردہ خانے جمع کروا دی۔ایس پی ماڈل ٹاؤن عمران احمد ملک نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے۔