Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
Major General Asif Ghafoor advice PTM workers

ًمیجر جنرل آصف غفور کی پی ٹی ایم کارکنان کو ہدایت

راولپنڈی: میران شاہ فائرنگ کے واقعے کے بعد پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے پی ٹی ایم کارکنان کو اہم ہدایت کردی۔

میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹویٹ کیا گیا جس میں انہوں نے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان کو ہدایت کی۔

اُن کا کہنا تھا کہ  ’’پی ٹی ایم کے معصوم کارکنان کو احتیاط کی ضرورت ہے کیونکہ چند افراد اپنے مذموم مقاصد کے لیے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنان کو تشدد پر اکسا رہے ہیں‘‘۔



میجر جنرل آصف غفور نے بتایا کہ وہی چندافرادپی ٹی ایم کےکارکنوں کواستعمال کررہےہیں مگر ہم بہادرقبائلیوں کی قربانیوں کورائیگاں نہیں جانےدیں گے کئی دہائیوں پرمشتمل جدوجہدکےثمرات ضائع کرنےکی اجازت نہیں دیں گے، مٹھی بھرافرادریاست کیخلاف پروپیگنڈاکررہےہیں۔

وزیرستان تنازع: 6 مظاہرین جاں بحق، 3 فوجی زخمی، علی وزیر سمیت متعدد گرفتار