کراچی: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے بانی ایم کیو ایم سمیت دیگر کے خلاف درج کے کے ایف منی لانڈرنگ کیس کو اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی جس کا احوال اے آر وائی نیوز نے بیان کیا۔ درج ذیل ویڈیو دیکھیں
