نیا پاکستان، خیبرپختونخواہ میں کل عید منانے کا سرکاری اعلان

پشاور۔خیبر پختونخوا حکومت نے کل بروز منگل عید الفطر منانے کا اعلان کردیا۔ شوکت یوسفزئی

پشاور۔ مسجد قاسم علی خان کو 112 سے زیادہ شہادتیں موصول ہوئیں۔ شوکت یوسفزئی

پشاور۔ صوبائی حکومت کو بھی کئی علاقوں سے چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں۔ وزیراطلاعات

پشاور۔ وزیر اعلی محمود خان نے اظہار یکجہتی کے لیے کل عید منانے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اطلاعات

پشاور۔ گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان پشاور میں عید منائیں گے۔ شوکت یوسفزئی

پشاور۔ صوبائی حکومت کی خواہش تھی کہ پورے صوبے میں میں ایک ساتھ عید ہو۔ شوکت یوسفزئی