Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شہاز شریف کے کاررناموں‌ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا | زرائع نیوز

شہاز شریف کے کاررناموں‌ کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب کی مشہوری کے چرچے آج بھی ہیں اُن کی نئی انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر نے دھوم مچا دی۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف اسلام آباد سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی فلائٹ میں سوار تھے کہ اسی دوران ایک چین سے تعلق رکھنے والی خوبرو خاتون اُن کے پاس آئیں اور ہال چال دریافت کیا۔

خادم اعلیٰ نے خاتون سے چینی زبان میں گفتگو کی جس کے دوران لڑکی نے شہباز شریف اور سی پیک کے کام کی تعریف بھی کی، لڑکی نے شہباز شریف کو اسپیڈ کے نام سے پکارا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چینی لڑکی نے کہا کہ آپ نے بجلی بحران سے نجات کے لیے 1320 میگاواٹ ساہیوال پاور پلانٹ کو 6 ماہ پہلے ہی مکمل کر لیا جس پر چین میں آپ کی دھوم مچی رہی۔