Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
چین: ایک راکٹ سے بیک وقت14 مصنوعی سیارے مقررہ مدار میں پہنچ گئے | زرائع نیوز

چین: ایک راکٹ سے بیک وقت14 مصنوعی سیارے مقررہ مدار میں پہنچ گئے

بیجنگ:چین نے تھائی یوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے اتوار کی صبح 11 بج کر 14 منٹ پر لانگ مارچ ٹو ڈی راکٹ کے ذریعے بیک وقت 14 مصنوعی سیاروں کو کامیابی سے خلا میں لانچ کیا۔

چینی میڈ یا کے مطا بق ان میں چھی لوٹو، چھی لو تھری، لو جیاتھری کا سیٹلائٹ ون اور چی لین ون سمیت چودہ مصنوعی سیارے شامل ہیں۔

اس وقت 14 مصنوعی سیارے مقررہ مدار میں پہنچ چکے ہیں اور لانچنگ مکمل کامیاب رہی ہے۔یاد رہے کہ یہ لانگ مارچ راکٹ کی462ویں پرواز ہے۔