کراچی :حکومت نے قیمتیں کم کرنے کے بجائے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیولپمنٹ لیوی میں اضافہ کردیا۔
اوگرا نے وفاقی حکومت کو قیمتوں میں کمی کی تجویز دی تھی تاہم ڈیولپمنٹ لیوی بڑھانے پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں پرانی سطح پر برقرار رہی۔پٹرول پر لیوی 32.50 سے بڑھا کر 35 ، لائٹ ڈیزل پر8.56 سےبڑھاکر30.45 روپےکردی گئی۔
لائٹ ڈیزل آئل پر لیوی میں 21 روپے 89 پیسے فی لٹر اضافہ کردیا گیا ۔
