Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
خاتون رکن قومی اسمبلی ثمن جعفری کے والد کا انتقال | زرائع نیوز

خاتون رکن قومی اسمبلی ثمن جعفری کے والد کا انتقال

کراچی: ایم کیو ایم کی سابق رکن قومی اسمبلی ثمن جعفری کے والد طویل علالت کے بعد گزشتہ روز انتقال کرگئے۔

ثمن جعفری کے والد کے جنازے میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سمیت بلدیاتی نمائندگان نے بڑی تعداد میں شرکت کی، ڈپٹی کنونیئر عامر خان نے خصوصی شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت و بلنددرجات کے لیے دعا بھی کی،

یاد رہے کہ ثمن جعفری ایک دور میں متحرک کردار ادا کرتی رہی ہیں اور 22 اگست کے بعد انہوں نے ایم کیو ایم پاکستان کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا، انہوں نے اپنے دور میں اسمبلی میں متوسط طبقے کی خواتین کے لیے آواز بھی بلند کی۔