Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ، 18 جاں بحق، 850 سے زائد مظاہرین زخمی | زرائع نیوز

سیکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ، 18 جاں بحق، 850 سے زائد مظاہرین زخمی

 

حیلہ: کربلا میں ہونے والے حکومت مخالف مظاہرے پر سیکیورٹی فورسز نے فائرنگ کی جس کے نیتجے میں 18 مظاہرین جاں بحق جبکہ 865 سے زائد زخمی ہوئے۔

میڈیکل اور سیکیورٹی فورسز نے روسی خبررساں ادارے کو تصدیق کی کہ گزشتہ روز مظاہرین پر اسٹریٹ فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں، جنوبی شہر میں تین نوجواں جاں بحق ہوئے۔ فائرنگ کے بعد عراقی نوجوانوں کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی، کل پیر کے روز وزیراعظم عدیل عبدلاالمہدی کے خلاف ہونے والے مظاہرے میں شردت آئیں۔

مظاہرین نے حکومت اور وزیراعظم پر کرپٹ ہونے کا الزام عائد کیا کہ انہیں فوری طور پر برطرف کیا جائے۔