Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اسٹاک مارکیٹ‌ کریش ہوگئی، دو ہزار سے زائد پوائںٹس کی کمی | زرائع نیوز

اسٹاک مارکیٹ‌ کریش ہوگئی، دو ہزار سے زائد پوائںٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2100 سے زائد پوائٹس کی کمی، کاروبار روک دیا گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کا آغاز ہی شدید مندی سے ہوا اور کاروبار کے آغاز پر پہلے چند منٹ کے دوران ہی انڈکس میں %5.83 کم ہوا، مجموعی طور پر انڈکس میں 2106 پوائنٹس کی کمی دیکھنے میں آئی۔

تجزیہ کاروں کے مطابق کرونا وائرس پھیلنے اور کئی ممالک میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد عالمی سطح پر اسٹاک مارکیٹس میں مندی دیکھی گئی ہے، بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بیس فیصد کمی ریکارڈ کی گئی جو ایک بڑی کمی ہے۔