Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
عزیر بلوچ مزید دو کیس میں‌ بری | زرائع نیوز

عزیر بلوچ مزید دو کیس میں‌ بری

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ سنادیا. عدالت نے عذیر بلوچ کی جانب سے بریت کی درخواست منظور کرلی۔ عذیر بلوچ و دیگر کے خلاف ہنگامہ آرائی،بلوہ جلاو گھیروا اور گاڑیوں پر پتھراؤ کا الزام تھا۔ ملزمان کے خلاف کلری تھانے میں 2012 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ کیس میں تین ملزمان طارق سیاپا،عمر کچھی اور سعید پٹھان پہلے ہی بری ہوچکے ہیں۔

عزیر بلوچ کو دو گواہان نے پہچاننے سے انکار کیا جس پر عدالت نے شک کا فائدہ دیتے ہوئے اُسے بری کردیا۔ دو میں سے ایک مقدمہ کلری تھانے پر حملے کا تھا۔ عذیر بلوچ اب تک 12 مقدمات میں بری ہوچکا ہے ۔