Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کی مفتی تقی عثمانی کے انتقال پر تعزیت | زرائع نیوز

ڈپٹی کمشنر ضلع وسطی کی مفتی تقی عثمانی کے انتقال پر تعزیت

ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہ سلیم کا مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ضلع وسطی طحہ سلیم نے مفتی رفیع عثمانی کے انتقال پر اپنے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مولانا مفتی رفیع عثمانی کی رحلت ایک عظیم سانحہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پر نہیں ہوسکے گا طحہ سلیم نے مقتی رفیع عثمانی کے انتقال پر لواحقین سے دلی تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے خاص جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے آمین