Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
دوحہ ورلڈ کپ 2022کے بہترین گول کا اعلان | زرائع نیوز

دوحہ ورلڈ کپ 2022کے بہترین گول کا اعلان

دو حہ:فٹ بال کی عالمی گورننگ باڈی فیفا نے عالمی کپ 2022 کے بہترین گول کا اعلان کردیا۔

فیفا کے مطابق گول کا انتخاب شائقین فٹبال کی ووٹنگ کے ذریعے کیا گیا۔

قطر میں ہونے والے عالمی کپ کے پہلے رانڈ میں سربیا کے خلاف میچ میں برازیل کے کھلاڑی ریچارلیسن سیزر کے گول کو ٹورنامنٹ کا خوب صورت ترین گول قرار دیا گیا ہے۔

فیفا نے اپنی سرکاری ویب سائٹ پر عوامی ووٹنگ کا اہتمام کیا تھا جس میں شائقین کو عالمی کپ کے دس منتخب گولوں میں سے بہترین گول کا چنا کرنا تھا۔