روزنامہ جنگ کراچی کے ڈپٹی ایڈیٹر مدثر مرزا ہفتے کو رضائے الہی سے انتقال کر گئے
روزنامہ جنگ کراچی کے ڈپٹی ایڈیٹر مدثر مرزا کی عمر 70 برس تھی ، انھوں نے بیوہ کے علاوہ ایک بیٹی اور ایک بیٹے کو سوگوار چھوڑا ہے۔
مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز اتوار یکم بعد نماز ظہر بیت المکرم مسجد گلشن اقبال میں ادا کی گئی جبکہ تدفین سخی حسن قبرستان میں والدین کے پہلو میں کی گئی۔
