Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
گورنر پختو نخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے | زرائع نیوز

گورنر پختو نخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے

پشاور : خیبر پختو نخوا اسمبلی تحلیل کر دی گئی،گورنر خیبر پختو نخوا نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے۔

گورنر خیبر پختو نخوا کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دئیے گئے ہیں۔

گورنر کے دستخط کے بعد کے پی اسمبلی تحلیل ہو گئی،گورنر کی جانب سے دستخط کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ بھی تحلیل ہو گئی،گزشتہ روز گورنر کو وزیراعلیٰ کی جانب سے اسمبلی تحلیل کی سمری موصول ہوئی تھی۔

گورنر غلام علی کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعلیٰ کے تقرر تک محمود خان روز مرہ کے امور نمٹاتے رہیں گے جبکہ قائد ایوان اور اپوزیشن لیڈر 3 دن میں نگران وزیراعلیٰ کے تقرر کے لیے نام فائنل کریں۔