راولپنڈی: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی اپنے کارکنان کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتی، جلد ہی راولپنڈی کے پارٹی کارکنان اور رہنمائوں سے ملاقات کرونگا ۔
ان خیالات کا اظہار آصف علی زرداری نے پراچہ ہائوس راولپنڈی آمد کے موقع پر کیا۔
آصف علی زرداری نے کہا ماضی سے حال تک جو بھی ذمہ داریاں عامر فدا پراچہ اور پراچہ برادران کو سونپی گئیں، انہوں نے بطریق احسن نبھائیں۔
