سڈنی : آسٹریلین ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 8 وکٹ سے ہرا کر سیریز میں برتری حاصل کر لی۔سڈنی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 118 رنز بنائے۔
آسٹریلین ویمنز ٹیم نے ہدف 14 ویں اوور میں 2 وکٹ پر حاصل کر لیا۔ دوسرا ٹی ٹوئنٹی جمعرات اور تیسرا اتوارکو ہوگا
