Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد, ملزمہ کا صحت جرم سے انکار | زرائع نیوز

دانیہ شاہ پر فرد جرم عائد, ملزمہ کا صحت جرم سے انکار

کراچی : مرحوم رکن اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزمہ دانیہ ملک پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے ملزمہ دانیہ ملک پر فرد جرم عائد کر دی ۔دانیہ ملک نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کی جانب سے عدالت میں پیش کیس کا چالان جمع کیا جا چکا ہے۔عدالت نے ملزمہ دانیہ شاہ کو چالان کی نقول فراہم کرنے کی ہدایت کی تھی، ملزمہ دانیہ شاہ عدالتی ریمانڈ پر جیل میں ہیں۔