Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
امریکا کا نوجوان فٹبالر 25 سال کی عمر میں انتقال کر گیا | زرائع نیوز

امریکا کا نوجوان فٹبالر 25 سال کی عمر میں انتقال کر گیا

نیو یارک : امریکا کا نوجوان فٹبالر جیسی لیمونیئر 25 سال کی عمر میں چل بسا۔امریکا کی قومی فٹبال لیگ نے اس خبر سے آگاہ کرتے ہوئے نہایت ہی افسوس کا اظہار کیا ہے۔

فٹبال لیگ کا کہنا ہے کہ جیسی جیسا فٹبالر ٹیم کے لیے ایک ماڈل اور شاندار نوجوان تھا جو کہ بہت جلد چلا گیا۔اس مشکل وقت میں ہماری دعائیں جیسی کے اہل خانہ اور دوستوں کے ساتھ ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان فٹبالر کی اچانک موت کی وجہ ابھی تک منظر عام پر نہیں آئی۔جیسی اگلے ہفتے 26 سال کا ہونے والا تھا۔