Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کنگنا بد اخلاق عورت , نور بخاری نے آڑے ہاتھوں لے لیا | زرائع نیوز

کنگنا بد اخلاق عورت , نور بخاری نے آڑے ہاتھوں لے لیا

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ کنگنا نے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان کو بھارت مخالف بیانیے سے جوڑنے کی کوشش کی ، جس پر لالی وڈ ایکٹر نور بخاری نے کنگنا کو بد کردار عورت قرار دے دیا۔بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناؤت نے اپنے ٹیوٹر اکاونٹ کو دوبارہ جوائن کیا کیا۔ اس کے بعد سے ہی کنگنا نے ٹیوٹر پر اپنے خیالات کا اظہار شروع کردیا ۔۔۔ کنگنا نے شاہ رخ خان کی فلم پٹھان ریلیز ہوئی تو فلم کی تعریف کے ساتھ ساتھ اسے بھارت مخالف بیانیے سے جوڑنے کی کوشش کی ۔

ایک ٹویٹ میں لکھا کہ فلم کو انڈین پٹھان ہونا چاہیے تھا بجائے اس کے کہ اس کا نام پٹھان ہو ۔

متنازعہ بیانات پر پاکستانی اداکار نور بخاری نے بھی اپنی رائے کا کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں کنگنا کی اداکاری بہت پسند ہے مگر انہیں اس بات سے نفرت ہے کہ وہ پاکستان کو کس نفرت سے دیکھتی ہیں۔ اس سے کنگنا کا چھوٹاپن ظاہر ہوتا ہے کہ وہ کتنی بد اخلاق عورت ہیں۔