پشاور:پشاورپولیس لائنز خودکش حملہ میں شہید ہونےوالے کے نام جاری کر دئیے گئے۔
دھماکے میں جاں بحق افراد میں انسپکٹر دوران شاہ، زہیب نواز، مقصود احمد، رشیدہ بی بی ، رفیق اﷲ، نسیم شاہ کانسٹیبل، لیاقت علی، امجد ڈرائیور، شہریار، لیاقت ، محمد علی، امام مسجد صاحبزادہ ظاہر شاہ، ایس آئی تلاوت شاہ، وسیم شاہ، گل شرف، حیات اﷲ خٹک، زبیر شامل ہیں ۔
فہرست میں عبدالحمید، عثمان، خالد جان، رفیق خان، انسپکٹر عرفان خان، عبدالودود، لیاقت اﷲ شاہ، عاطف، رضوان اﷲ، حضرت عمر، نور احمد شاہ، آفتاب، حفیظ اﷲ، سی ٹی ڈی کے دو اہلکار اشفاق، کرامت اﷲ، ایف سی کے تین اہلکار ذاکر علی خلیل، شہاب اﷲ، امجد خان اور دیگر نام بھی ہیں۔
