Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
شیخ رشید کے پولی کلینک میں مختلف میڈیکل ٹیسٹ | زرائع نیوز

شیخ رشید کے پولی کلینک میں مختلف میڈیکل ٹیسٹ

کراچی :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے پولی کلینک میں مختلف میڈیکل ٹیسٹ ہوئے ہیں۔شیخ رشید کو بکتر بند گاڑی میں اسلام آباد کے پولی کلینک پہنچایا گیا۔

ذرائع کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے پولی کلینک کے ایمرجنسی وارڈ میں خون اور یورین ٹیسٹ کے لیے نمونے لیے گئے, اسپتال میں شیخ رشید کی ای سی جی بھی کی گئی ہے۔