Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
سکھر : ٹک ٹاک کا شوق نوجوان کی جان لے گیا | زرائع نیوز

سکھر : ٹک ٹاک کا شوق نوجوان کی جان لے گیا

سکھر : ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے گولی لگنے سے 22 سالہ نوجوان جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔پولیس کے مطابق واقعہ ایئرپورٹ تھانے کی حدود میں بچل شاہ کے علاقے میں پیش آیا۔

نوجوان کے والد نے پولیس کو بیان دیا کہ بیٹا پستول ہاتھ میں لیے ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔ترجمان پولیس نے کہا کہ لاش کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مزید تفتیش جاری ہے۔