کراچی : سابق صوبائی وزیر رئوف صدیقی کے این اے 254اور 244 سے کاغذات نامزدگی منظورکر لئے گئے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر رئوف صدیقی نے ضمنی الیکشن کے لئے این اے 254اور 244 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائی تھی۔
الیکشن کمیشن نے جانچ پڑتال کے بعد کاغذات نامزدگی منظور کر لی۔
