Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی رشتہ ازدواج سے منسلک | زرائع نیوز

معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی رشتہ ازدواج سے منسلک

کراچی : معروف ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے، تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ شیئر کردیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ٹک ٹاکر علی حیدر آبادی نے اپنے نکاح کا اعلان کرتے ہوئے لکھا کہ ’ الحمداللہ‘ ، ایک اور ویڈیو کے کیپشن میں لکھا کہ’اب میں سنگل نہیں ہوں۔

ٹک ٹاکر نے نکاح اور اپنی دلہن ’زینب‘ کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی ہیں۔

تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نکاح کے موقع پر ٹک ٹاکر اور ان کی دلہن ’زینب‘ نے سفید رنگ کا انتخاب کیا ہے۔