بیجنگ: چینی کمپنی کے دنیا کی کثیف ترین مرتکز (کنڈینسڈ) بیٹری بنانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف ٹیسلا بیٹری سے دوگنی قوی ہے بلکہ گاڑیوں کو چھوڑیں یہ مسافربردار طیاروں کو اڑنے کے لیے بھی کافی ثابت ہوسکتی ہے۔
مشہور چینی کمپنی سی اے ٹی ایل کے سربراہ نے باضابطہ اعلان کیا ہے کہ 500 کلوواٹ آورفی کلوگرام توانائی والی چھوٹی لیکن کثیف بیٹریوں کی تیاری شروع کردی گئی ہے جو ٹیسلا ماڈل کی وائی بیٹری سے دوگنی توانائی رکھتی ہیں۔جس سے مسافرطیارے بھی اڑائے جاسکتے ہیں۔
(نیٹ نیوز/ مانیٹرنگ ڈیسک)
