Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
بشری بی بی نے مریم نواز کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کی تیاریاں شروع کردیں | زرائع نیوز

بشری بی بی نے مریم نواز کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کی تیاریاں شروع کردیں

اسلام آباد: بشریٰ بی بی نے مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے خلاف فوجداری کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کل مریم نواز نے الزام لگایا کہ بشری بی بی چیک پر دستخط کروانے کے پیسے لیتی تھیں۔

بشریٰ بی بی نے اس الزام پر مریم نواز کے خلاف فوجداری کی کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جس کے تحت مریم نواز کو آج کریمنل نوٹس ارسال کیا جائے گا۔

انہوں نے کہاکہ مریم نواز نے کل سپریم کورٹ کے معزز ججز کو ٹارگٹ کیا۔

ن لیگ چیف جسٹس اور اُن دو ججز کو خاص ٹارگٹ کررہی ہے جو نیب کیسز سُن رہے ہیں۔

میں ججز کو کہتا یوں پورا پاکستان اور ملک بھر کی 96 بار ایسوسی ایشن چیف جسٹس اور ججز کے پیچھے کھڑا ہے۔