Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
کراچی دبئی فیری سروس کیلئے اہم خبرسامنے آگئی | زرائع نیوز

کراچی دبئی فیری سروس کیلئے اہم خبرسامنے آگئی

کراچی : کراچی دبئی فیری سروس کیلئے اہم خبرسامنے آئی ہے۔

وزیرمیری ٹائم فیصل سبزواری کا کہنا ہے کہ فیری سروس کیلئے لاجسٹک کمپنی ڈی پی ورلڈ سے رابطہ کرلیا ہے اورڈی پی ورلڈ نے فیری سروس میں دلچسپی کا اظہار کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ چیئرمین پی این ایس سی کو معاملات طے کرنے کی ہدایت دیدی ہے دبئی کے علاوہ ایران کیلئے فیری سروس چلانا ہماری ترجیح ہے۔