Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اب واقعی کسی پر بھروسہ نہیں کرتی : جنت مرزا | زرائع نیوز

اب واقعی کسی پر بھروسہ نہیں کرتی : جنت مرزا

لاہور : پاکستانی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنے انسٹااکاونٹ میں تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔

منگنی توڑنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر جنت مرزا کا کہناہے کہ انہیں اب کسی پر بھروسہ نہیں رہا ۔

جنت مرزا نے سوشل میڈیا انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی خوبصورت نئی تصویریں شیئر کی ہیں۔

اِن تصویروں میں جنت مرزا کو دیہات میں خوبصورت نظاروں کے درمیان دیکھا جا سکتا ہے، جس کے کیپشن میں ان کا لکھنا ہے کہ ” یہ واضح کر دوں کہ میں اب واقعی کسی پر بھی بھروسہ نہیں کرتی۔