Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایتھوپین ایئر لائن نے پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز کردیا | زرائع نیوز

ایتھوپین ایئر لائن نے پاکستان کے لیے پروازوں کا آغاز کردیا

کراچی :ایتھوپین ایئرلائن نے 19 سال بعد پاکستان کیلئے پروازوں کا آغاز کردیا۔

زرائع کے مطابق الصبح ادیس بابا سے کراچی آنے والی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیاگیا۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ اور کابینہ نے ایتھوپیا کے معززین کااستقبال کیا۔

ایتھوپین وفد میں حکومتی،کاروباری نمائندے و سرمایہ کار شامل ہیں۔

ایتھوپین ایئرلائن کراچی کیلئے ہفتہ وار4 فلائٹس آپریٹ کرے گی ۔