Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ماہرہ خان کا اپنی شادی پر رقص : ’وہ اپنی خوبیِ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے‘ | زرائع نیوز

ماہرہ خان کا اپنی شادی پر رقص : ’وہ اپنی خوبیِ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے‘

کراچی : پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی شادی کے فنکشن کی ایک اور شاندار ویڈیو شیئر کی ہے۔

اس ویڈیو کے مطابق ماہرہ خان کی شادی کے حوالے سے میوزیکل کنسرٹ کا بھی انعقاد کیا گیا، جس میں معروف لوک گلوکارہ عابدہ پروین اور نصیبو لعل سمیت دیگر نے پرفارم کیا۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ماہرہ خان تو جھوم گانا سُن کر خود پر قابو نہیں رکھ سکیں اور وجد میں آگئیں۔

ماہرہ نے اس ویڈیو کے ساتھ پیغام بھی شیئر کیا جس میں بتایا کہ عابدہ پروین اُن کی محبت ہیں۔ انہوں نے اپنی شادی پر اللہ کا شکر بھی ادا کیا اور لکھا کہ ’وہ اپنی خوبیِ قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے‘۔

https://www.instagram.com/reel/CyWMAkSslOt/?igshid=NjZiM2M3MzIxNA%3D%3D