Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
پیار نہ ملے تو زندگی برباد اور محبت خطرناک چیز ہے، شائستہ لودھی | زرائع نیوز

پیار نہ ملے تو زندگی برباد اور محبت خطرناک چیز ہے، شائستہ لودھی

پاکستانی اداکارہ اور انٹرینمنٹ پروگراموں کی معروف اینکر شائستہ لودھی نے پہلی بار پیار اور محبت کے درمیان فرق پر گفتگو کی ہے۔

نجی ٹی وی کے پروگرام مین گفتگو کرتے ہوئے شائستہ لودھی نے کہا کہ اگر کسی کو اپنی زندگی میں پیار نہ ملے تو اس کی زندگی برباد ہوتی ہے لیکن محبت خود بھی بہت خطرناک چیز ہے۔

انہوں نے کہا کہ ’میں یک طرفہ یا دو طرفہ محبت پر یقین نہیں رکھتی، محبت بس محبت ہے اور اسے بے لوث ہونا چاہیے۔

ادکارہ کا کہنا تھا کہ سچی محبت صرف ایک بار ہو سکتی ہے اور بار بار محبت میں پڑنا محض ایک افسانہ ہے۔