Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ایم کیو ایم میں‌ خواتین کے ساتھ جنسی ہراساں کے واقعات، ارم عظیم نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا، ویڈیو دیکھیں | زرائع نیوز

ایم کیو ایم میں‌ خواتین کے ساتھ جنسی ہراساں کے واقعات، ارم عظیم نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا، ویڈیو دیکھیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ایم کیوایم کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی نے کہا ہے کہ عامر خان انہیں ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے رہتے تھے ، ان کی اس حرکت پر حیدرعباس سے شکایت بھی کی تھی۔ایم کیوایم کی سابق رہنما ارم عظیم فاروقی کا ایک ویڈیو بیان جاری ہوا ہے

جس میں انہوں نے انتہائی سخت زبان استعمال کرتےہوئے خالد مقبول صدیقی اور عامر خان پر کڑی تنقید کی اور الزام لگایا کہ خالد مقبول صدیقی امریکا میں جہاں رہتے وہاں رشتہ بھیجوا دیا کرتے تھےجبکہ عامر خان انہیں ٹکٹکی باندھ کر دیکھتے رہتے تھے ،عامر خان کی اس حرکت پر حیدرعباس سے شکایت بھی کی تھی

ارم فاروقی کا مکمل ویڈیو