Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the insert-headers-and-footers domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/zarayeco/public_html/wp-includes/functions.php on line 6170
کون ہوگا کس کے مقدمقابل، الیکشن امیدواروں کی فہرست election 2018

کون ہوگا کس کے مقدمقابل، الیکشن امیدواروں کی فہرست

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے عام انتخابات میں حصہ لینے والے قومی و صوبائی اسمبلی کے تمام امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔

ای سی پی کی جانب سے جاری کی گئی فہرست کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے 3 ہزار 675 امیدوار اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے لیے 8 ہزار 895 امیدوار انتخابات میں حصہ لیں گے۔

خیال رہے کہ لاہور، رحیم یار خان اور راجن پور کے امیدواروں کے نام عدالتوں میں کیسز کے باعث اس فہرست میں شامل نہیں ہیں۔

خیبرپختونخواہ: حلقہ این اے 1 چترال سے این اے 51 ٹرائبل (قبائلی علاقے) تک کی تفصیل

خیبرپختونخواہ صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 1 سے پی کے 99 ڈیرہ اسماعیل خان

پنجاب: حلقہ این اے 52 سے این اے 195 تک کی تفصیل

صوبائی اسمبلی پی پی 1 اٹک سے پی پی 292 ڈیرہ غازی خان

سندھ:‌ حلقہ این اے 196 جیکب آباد سے کراچی حلقہ 256 تک کی تفصیل

صوبائی اسمبلی پی ایس 1 جیکب آباد سے پی ایس 130کراچی

بلوچستان: حلقہ این اے 257 قلعہ سیف اللہ کم ژوب کم شیرانی سے این اے 272 لسبیلہ کم گوادر تک کی تفصیلات

صوبائی اسمبلی پی بی 1 موسیٰ خیل سے پی بی 51 گوادار تک کی تفصیل


خبر کو عام عوام تک پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں، صارفین کے کمنٹس سے ادارے کا کوئی تعلق نہیں ہے۔